سابق وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر رحمٰن رحمٰن ملک وفات گئے

 وہ کئی دنوں سے کرونا وائرس کی بنا پر تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج تھے

رحمٰن ملک کے ترجمان ریاض احمد طوری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمٰن ملک منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسلام آباد میں 70 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔

  یاد رہے کہ کورونا وائرس باعث رحمٰن ملک کے پھیپھڑے شدید متاثر ہوگئے تھے اور وہ یکم فروری سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

ان کے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹے شامل ہیں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے