جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں    آج   ہادی عالم، رحمت اللعالمین، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کو  سبز پرچموں اور برقی قمقموں سےسجایا  گیا ہے۔  تمام سرکاری ونجی عمارتوں پرچراغاں کیا گیاہے جبکہ گھروں، مساجد، دفاتر، مارکیٹوں، بازاروں اور شاہراوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

سرکار دو جہاں محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت با سعادت نے دنیا کی تاریکی کو اپنے نور مجسم سے روشنیوں میں بدل دیا۔آپ کی ذات گرامی صورت میں اجمل اور سیرت میں اکمل ہے۔

 اس موقع پر محافل میلاد النبی ﷺ کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے،  جس میں دورو و سلام  کے ساتھ ساتھ نعت خوا       ں  نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں،ملک کے مختلف شہروں میں جلوس نکالے  جا رہے ہیں  جن میں نذرو نیاز اور لنگر کا بھی خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔

جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے
جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور میں عید میلاد النبی

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور گلی سورنجان سنگھ میں عید میلاد النبی

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور میں عید میلاد النبی

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور میں عید میلاد النبی

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور میں عید میلاد النبی

 

اندرون لاہور میں عید میلاد النبی
اندرون لاہور میں عید میلاد النبی

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے