میاں چنوں: شہر اور گردونواح میں زور دھار دھماکے کی آواز سنی گئی
کئی علاقوں میں آسمان پر نیلے رنگ کی روشنی دیکھی گئی، دھماکے کے ساتھ کئی علاقوں میں بجلی معطل ہونے کی اطلاع
ذرائع کے مطابق بخشو مکھن ہوٹل کے قریب ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کی زد میں آکر قریبی کولڈ سٹور مکمل تباہ ہو گئی ہے