سرگودھا: 49 ٹیل سرگودھا میں نئی نویلی دلہن نے سسرالیوں کو لوٹ لیا۔ طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق شادی سے قبل لڑکے سے لاکھوں روپے نقد رقم بطور حق مہر طے کی گئی کہ یہ رقم لڑکی والوں کو ادا کرنےکےشرط عائد کی گئی ۔دلہا اس شرط پر راضی ہوگیا اور دونوں کی شادی دھوم دھام سے ہوگئی۔
شادی کے بعد دلہن نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر کا صفایا کیا اور سب کچھ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
7 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ملزمان کی تلاش جاری