راولپنڈی(انٹرنیٹ نیوز): تھانہ وارث خان کے علاقے ڈھوک کھبہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات
مسلح افراد کی فائرنگ، لڑکی ہلاک، ملزمان موقع واردات سے فرار ہو گئے
تفصیلات کے مطابق مبینہ ملزم حمزہ ٹیکسلا کا رہائشی اور مقتولہ بسمہ کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔ معمولی تلخ کلامی پرصبح تقربیاََ ساڑھے پانچ بجے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔
ذرائع کے مطابق مقتولہ بسمہ کا تعلق ملتان سے تھا اور وہ ڈانسر تھی، لعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ، تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس ذرائع
قتل کی لرزہ خیز واردات میں عمر سعید ملک کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری کا حکم