ملزم کے قبضہ سے100 پتنگیں،کیمیکل ڈور کی03 چرخی برآمد، انچارج چوکی لکھوکی سب انسپکٹر خرم شہزاد
ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتش کا آغاز کر دیا گیا، ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر زاہد نواز
پتنگ بازی سے دور رہیں،یہ کھیل کئی معصوم لوگوں کی جان لے چکا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل
شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی روک تھام میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان