نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس

ریحام خان نے کیا الیکشن کمیشن کے فیصلے  پر تبصرہ کرتے ہوے سوشل میڈیا پلیٹ فام پر ٹویٹ کیا ہے کہ "نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس”

 

 

ریحام نے مزید کہا کہ "قوم کے سامنے اس شخص کو سرٹیفائیڈ صادق اور امین بنا کر پیش کیا گیا جس نے بیان حلفی بھی جھوٹا دیا "۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے